طلاق یافتہ والدین سے متاثرہ بچوں کی حوالگی کے کیس، عید کے باعث عدالتوں میں رش پڑ گیا

لاہور(پی این آئی)طلاق یافتہ والدین سے متاثرہ بچوں کی حوالگی کے کیس، عید کے باعث عدالتوں میں رش پڑ گیا۔عدالتوں میں پیشی پر آئے بچے اپنے والدین کی انا کی بھینٹ چڑھ چکے ،عید سے قبل بچوں کی حوالگی کے لیے ماؤں کی جانب سے کیسز دائر کرنے کی تعداد میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث ننھے منے بچوں کو

عدالتی حکم پر پیش کیا گیا ،عدالتوں نے کسی بچے کو باپ توکسی کو ماں کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close