وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور، کورونا وبا اور امدادی سرگرمیوں پر

تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقت میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی موجود تھے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close