اسلام آباد(پی این آئی)کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ، گولہ باری، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔پاکستان نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ 17 مئی کو کھوئی رٹہ
سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے شہری زخمی ہوا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 37 سالہ محمد شفیع بھی زخمی ہوا، رواں سال بھارت اب تک جنگ بندی کی 1081 بار خلاف ورزیاں کرچکا۔عائشہ فاروقی کا کہنا تھا بھارتی فورسز مسلسل معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، بھارتی اشتعال انگزیزی خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، بھارت ایسی حرکتوں سے مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا، بھارت اقوام متحدہ، سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں