لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا عید خریداری کے لیے مارکیٹوں کا وقت شام 5 سے بڑھا کر رات 10بجے تک کرنے پر غور۔پنجاب حکومت عیدالفطر کے موقع پر کاروباری طبقے اور عوام کی سہولت کے لیے مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر کاروباری
طبقے کو ریلیف دینے اور عوام کے لیے بڑا منصوبہ تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیر سے جمعرات تک عید خریداری کے لیے مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھائے جانے کا امکان ہے۔پیر سے جمعرات تک عید خریداری کےلیے مارکیٹوں کا وقت شام 5 سے بڑھا کر رات 10بجے تک کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں