لیاقت پور(پی این آئی)خون سفید ہو گیا، جائیداد کا لالچ میں بیٹے نے بوڑھی ماں اور بھائی کو گھر سے نکال دیا۔اختر ٹاون خانبیلہ تحصیل لیاقت پور کے رہائشی محمد منیر احمد نے اپنی بوڑھی والدہ بختابی بی کے ہمراہ صحافیوں کو بتایا کہ حقیقی بھائی محمد سعید احمد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس کے گھر پر داھاو بول دیا
اسے اور اس کی بوڑھی ماں کو دھکے دیکر گھر سے باہر نکال دیا اور گھر پر قبضہ کر لیا۔ اس حوالے سے پولیس چوکی خانبیلہ درخواست لے کر گئے مگرکوئی شنوائی نہ ہوئی الٹا پولیس کی طرف سے خاموش رہنے کی دھمکیاں دی گئیں۔محمد منیر نے بتایا کہ وہ اپنی بوڑھی والدہ کو لے کر دربدر کی ٹھوکریں کھا رہاہے۔سر چھپانے کیلئے کوئی جگہ نہیں اس نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر بھائی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں