رابطے ختم، نیب کے افسران کو وآٹس ایپ استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)رابطے ختم، نیب کے افسران کو وآٹس ایپ استعمال کرنے سے روک دیا گیا،قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے ادارے کے تمام اعلیٰ افسران کو نیب آفیشلز کی جانب سے بنائے گئے واٹس ایپ گروپس ختم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔نیب ہیڈ آفس سے اس ضمن میں مراسلہ جاری کیا گیا ہے، تمام

ڈائریکٹر جنرلز، ایڈیشنل ڈائریکٹرز اور پراسیکیوشن ونگ کو خط بھیجا گیا۔واٹس ایپ گروپس میں نیب کی معلومات، پالیسی معاملات، سرکاری خط و کتابت بھی شیئر کیے جا رہے تھے۔مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ پریکٹس نیب قوانین ٹی سی ایس کے سیکشن 10 کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close