پشاور(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے مناسب انتظامات نہیں، پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی سینئر ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سینئر خاتون ڈاکٹر نے کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مناسب نہ ہونے کے سبب نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔سینئر خاتون ڈاکٹر نے اپنے استعفے کے متن
میں وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا وائرس کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے انتہائی نگہداشت سمیت دیگر یونٹس میں حفاظتی انتظامات نہیں ہیں ۔استعفے کے متن میں لیڈی ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ اسپتال میں کورونا وائرس کی بیخ کنی کے لیے موثر منصوبہ بندی کا فقدان ہے، جبکہ آئی سی یو میں نرسنگ اسٹاف کی بھی کمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں