فاٹا سے رکن منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(پی این آئی)فاٹا سے رکن منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طبیعت خراب، ہسپتال منتقل۔کرم ایجنسی سے متحدہ مجلس عمل کے ایم این اے منیر اورکزئی کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ایم ایم اے رہنما منیر اورکزئی کو طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر قومی

اسمبلی سے پولی کلینک منتقل کر دیا گیا ہے۔آج منیر اورکزئی وہیل چیئر پر بیٹھ کر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔واضح رہے کہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کا چند ہفتے قبل کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں