کورونا کے ساتھ کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

کراچی(پی این آئی)کورونا کے ساتھ کراچی میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا ،

جس کے بعد ہیٹ ویو ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد 17 تا 22 مئی معتدل ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہیٹ ویو کے دوران دن میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہ سکتی ہیں، جبکہ شمال مغربی اور مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ معتدل ہیٹ ویو میں شام میں سمندری ہوائیں بحال ہوسکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں