اسلام آباد(پی این آئی)سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سخت سزائیں ختم کر دیں،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سخت سزائیں ختم کردی ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پرڈیفالٹرکاذاتی سامان ضبط نہیں کیاجائےگا جب کہ
ڈیفالٹر کے بیوی بچوں کا سامان بھی ضبط نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی میں ملوث فنکاروں کے آلات کو ضبط نہیں کیا جائے گا جب کہ کاشت کاروں کے مال مویشی بھی قبضے میں نہیں لیے جائیں گے۔ایف بی آر کے مطابق ڈیفالٹرز کی زرعی زمین، گھر اور جائیداد کو ضبطگی سے استثنٰی ہوگا۔اس کے علاوہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن اور الاؤنسز کو بھی سزا سے مستثنٰی قرار دیا گیا ہے۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں