حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا کا شدید احتجاج، نیب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتا؟

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما کامل علی آغا کا شدید احتجاج، نیب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتا؟حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے ترجمان کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ نیب ہماری جان کیوں نہیں چھوڑتا، نیب کی ساکھ متاثر ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

میں ان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں واضح طور پر یہ رائے رکھتی ہیں کہ یہ ادارہ پولیٹیکل انجینئرنگ کیلئے استعمال ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے، اور ان پر اس کارروائی کی وجہ سے جو سوالیہ نشان بنتا ہے اسے واضح طور پر صاف کرنا چاہیے، اس بات کا ثبوت دینا چاہیے کہ اس کارروائی کے پیچھے ان کا وجود نہیں ہے۔…………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں