6 ماہ بعد رہنے کے بعد شاہراہ کاغان ناران تک کھل گئی، روزے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کر لیں

مانسہرہ (پی این آئی)6 ماہ بعد رہنے کے بعد شاہراہ کاغان ناران تک کھل گئی، روزے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کر لیں،مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کے لیے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کے لیے کھول دیا گیا۔ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر میں

شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راجوال سے آگے شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی تھی۔مارچ کے دوسرے ہفتے شاہراہ کی صفائی کا کام شروع کیا، جو کورونا ایمرجنسی کے دوران بار بار تعطل کا شکار ہوتا رہا۔اس دوران 5 بڑے اور11 درمیانے سائز کے گلیشئیرز ہٹانے کے ساتھ ساتھ متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی صفائی بھی کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اورنگزیب حیدر کے مطابق سیاحت پر پابندی کے باعث وادی کاغان میں سیاحوں کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close