لاہور میں نو سرباز خواتین کا گروہ گرفتار، لوٹی ہوئی رقم برآمد کر لی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں نو سرباز خواتین کا گروہ گرفتار، لوٹی ہوئی رقم برآمد کر لی گئی،لاہور میں ڈولفن پولیس نے 3 نوسرباز خواتین کو گرفتار کر کے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق نوسرباز خواتین کا گروہ رکشے میں شہر کی سڑکوں پر گھومتا اور رکشے میں لفٹ دے کر انہیں لوٹ لیتا،

گروہ کا زیادہ تر شکار سادہ لوح خواتین ہوتی تھیں۔مغل پورہ کے علاقے میں 2 خواتین نے لٹ جانے پر شور مچایا تو ڈولفن اسکواڈ نے تعاقب کر کے گروہ کی تین ارکان گرفتار کر لیا۔ڈولفن اسکواڈ نے گرفتار خواتین سے لوٹی ہوئی 15 ہزار 900 روپے نقد رقم برآمد کر کے متاثرہ خواتین کو لوٹا دی۔تینوں گرفتار خواتین کو تھانہ مغل پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں