ٹڈی دل کو مارنے کے لیے سپرے، ترکی سے خصوصی جہاز آج پاک فضائیہ پاکستان پہنچائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) ٹڈی دل کو مارنے کے لیے سپرے، ترکی سے خصوصی جہاز آج پاک فضائیہ پاکستان پہنچائے گی،حکومت پاکستان کی ہدایت پرپاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ترکی سے خصوصی جہاز پاکستان لائے گا۔ سی 130 طیارہ ادویات اسپرے کرنے والے پائپر بریو (Piper

Brave)جہاز اور عملے سمیت آج پاکستان پہنچےگا۔ ترکی کایہ جہاز ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے میں استعمال کیا جائے گا۔ پاک فضائیہ کا ائیرٹرانسپورٹ بیڑاقدرتی آفات کے دوران ملک میں امدادی سرگرمیوں میں ہمیشہ سے صف اول میں شامل رہا ہے۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں