ابراہیم حیدری سے مچھلی شکار کے لیے جانے والی لانچ ڈوب گئی، 4 ماہی گیر بچا لیے گئے، 2 کی تلاش جاری

کراچی(پی این آئی)ابراہیم حیدری سے مچھلی شکار کے لیے جانے والی لانچ ڈوب گئی، 4 ماہی گیر بچا لیے گئے، 2 کی تلاش جاری،ابراہیم حیدری سے شکار پر جانے والی لانچ ڈوب گئی،4افراد کو بچا لیا گیا جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری کے علاقے سے شکار پر جانے والی ماہی گیروں

کی لانچ سی ویو عمار فلیٹ سے تقریباً تین ناٹیکل میل دور سمندر میں ڈوب گئی۔لانچ میں6ماہی گیر سوار تھے،اطلاع پر ریسکیو ادارے کے غوطہ موقع پر پہنچے اور ڈوبنے والے4افراد کو باہر نکال لیا جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے،پولیس کے مطابق واقعہ منگل کی علی الصبح پیش آیا،ڈوبنے والے لڑکوں کے نام الیاس اور عظیم ہیں اور انکی عمریں17اور18 برس ہیں۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں