عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات محدود ؟؟ صرف کس ایشوسے متعلق بیانات دیں گے؟ حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ انفارمیشن منسٹری سے کوئی آدمی خوش نہیں ہے اس منسٹری کو لوگ جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی سمجھنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل،میوزیشن اور پولیٹیشن کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے تمام بیانات سی پیک پر آئیں

گے۔انہوں نے کہا کہ جتنا وزیراعظم عمران خان کا عوام سے رابطہ دیکھا ہے اتنا کسی کو نہیں دیکھا۔وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے درخواست کی کہ اتنا میڈیا نہ دیکھا کریں، میں خود ٹی وی نہیں دیکھتا اخبار پڑھتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو مجھے اچھا لگتا ہے اس سے دل لگی کرتا ہوں ،میں اپنا دشمن اور دوست خود سلیکٹ کرتا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نیب کی ترمیم میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور ان کے فیصلے کو چیلنج کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ ۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں