کورونا کے لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، مریم نواز بھی بول پڑیں،

لاہور(پی این ائی)کورونا کے لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، مریم نواز بھی بول پڑیں،مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہمارا مزدور طبقہ ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان کے بابرکت مہینے میں اللّٰہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹنے کا وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ نیکیوں میں سب سے عظیم نیکی مخلوق خدا کی تکلیف دور کرنا ہے۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ یہ دن میں ان لوگوں کے نام کرتی ہوں جو اس وبا کے دوران اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ سلام ہے انہیں جو تکلیف میں مبتلا انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں