رقص کبھی بھی اور کہیں بھی بند نہیں ہوتا، گلگت کے پہاڑوں پر پاکستانی بچے کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل

گلگت(پی این آئی)رقص کبھی بھی اور کہیں بھی بند نہیں ہوتا، گلگت کےپہاڑوں پر پاکستانی بچے کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل۔گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑوں میں محورقص پاکستانی بچے محمد کی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی۔برف پوش پہاڑوں کے دامن میں رقص میں مگن ننھے محمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

جبکہ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بھی اس ویڈیو کو پسند کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے یونیسیف کی شیئر کردہ ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘تہم پر خدا کی رحمت ہو’۔یونیسیف نے محمد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لاک ڈاؤن میں رقص منع نہیں، پاکستان کا ننھا محمد ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمیں آگے بڑھتے جانا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں