لاہور(پی این آئی)کرپشن اب نہیں ہو گی، عثمان بزدار نے ٹوٹی سڑک کی تصویر دکھا کر متعلقہ افسران کو لاجواب کر دیا،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وہ ترقیاتی کاموں کا خفیہ جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک دن سڑک بنے اور اگلے دن ٹوٹ جائے؟وزیراعلیٰ
پنجاب جنوبی پنجاب کے زیرِ تکمیل منصوبوں میں ناقص معیار پر برس پڑے اور متعلقہ حکام کو تصاویر دکھاکر لاجواب کردیا۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو موقع پر جاکر جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن پر حکومت کی زيرو ٹالیرنس پالیسی ہے۔عثمان بزدار سے لاہور ہائی کورٹ بار کے وکلا کی بھی ملاقات ہوئی۔وزیراعلیٰ نے کورونا صورتحال میں وکلا کے لیے 10 کروڑ روپے کا امدادی چیک دیا۔……….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں