پاکستان سمیت دنیا بھر سے کورونا وائرس کا سو فیصد خاتمہ کب تک ہو جائیگا؟ نئے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ویب سائٹ نے اعداد و شمار جاری کر کے بتا یا ہے کہ دنیا سے کرونا وائرس کب ختم ہوگا ۔یہ ویب سائٹ تصدیق شدہ کیسوں کی نگرانی کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ میں (حساس – متاثرہ اور صحتیاب ہونے والے لوگوں کے اعدادو شمار کو لے کر کر کے پھر اندازہ لگایا جاتاہ ہے کہ مختلف ممالک

کے اعداد و شمار کی روشنی میں اندازہ لگایا جاتا ہے اور یہ پیش گوئی کی جاتی ہے کہ اس وبائی مرض سے متعلق مختلف ممالک اور دنیا میں کب ختم ہوسکتا ہے ، اس ڈیٹا کی روشنی میں یہ بات باور کرنے میں مدد ملتی ہے کہ ہماری دنیا کے اعداد و شمار کیا کہتےہیں۔ تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر ، پیش گوئی کرنے والے مانیٹر تازہ ترین اعداد و شمار کے ساتھ روزانہ اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔ محرک ، نظریہ ، طریقہ اور احتیاط اس مقالے میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ذیل میں یہ ٹیبل دیا گیا ہے جو اس وبا کے اختتام بارے تفصیل فراہم کرتا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close