وہاڑی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی ہے۔پارس طالب نامی لڑکی نے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے اسلامیات کی ڈگری حاصل کی لیکن اسے کہیں بھی نوکری نہ مل سکی۔ غربت سے مجبور پارس نے بہن بھائیوں کو پالنے
پوسنے کیلئے وہاڑی کی غلہ منڈی میں صفائی اور گھروں میں کام کرنا شروع کردیا۔میڈیا پر پارس طالب کا معاملہ منظر عام پر آیا تو وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس کا فوری نوٹس لے لیا اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن (ر) وقاص رشید کو پارس کو نوکری فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے پارس طالب کو ڈی پی ایس میں پکی ملازمت فراہم کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں