مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس ،رمضان کے چاند کی کتنی شہادتیں موصول ہوچکی ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی)مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ۔اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں ۔کرونا وائیرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر مسجد قاسم علی خان میں محدود افراد اجلاس میں شریک ہے۔ مسجد قاسم علی خان انتظامیہ کے مطابق روئیت کی شہادت کے لئیے عوام

فون پر رابطہ کرے، ٹیلیفون پر موصول شہادتوں کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا ۔مسجدقاسم علی خان میں علماءکرام کا اجلاس جاری ہیں۔ الحمداللہ اب تک 8 شہادتیں موصول ھو چکی ہیں۔مردان گڑیالہ میں 3 افراد نے چاند دیکھ لیا ، تینوں افراد کمیٹی کے سامنے چاند دیکھنے کی شھادت دیں گے۔قاسم علی خان موصول ہونے والی شہادتیں 22 ہوگئی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close