کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے اثرات،سپر اسٹور کے عملے میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف،اسٹور سیل۔کراچی کے میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹور کو بند کردیا گیا۔پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپر اسٹور ہے جو کراچی میں یونی
ورسٹی روڈ پر واقع ہے۔اسٹور کی انتظامیہ نے اسے بند کرنےکا نوٹس گیٹ پر لگا دیا ہے جس کے مطابق اسٹور کو تاحکم ثانی بند کیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سفاری سپر اسٹور کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔سپر اسٹور کے ایک اہلکار کا کہنا تھاکہ اسٹور خود بند کیا ہے تاکہ خریداروں کی حفاظت ہو، عملے کے 90 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کر کیے گئے اور سپر اسٹور میں فیومیگیشن کا عمل جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں