لاہور (پی این آئی)پنجاب میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آ گئے۔ صوبے میں اب مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 255 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں اب تک کورونا وائرس سے 49 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 724 ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق
اب تک 742 زائرین اور ایک ہزار 857 رائے ونڈ سے منسلک افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔97 قیدی اور ایک ہزار 545 عام شہریوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ترجمان کے مطابق صوبے میں کورونا کے 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جبکہ اب تک صوبے میں 61 ہزار 174 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔…………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں