کراچی لاک ڈائون میں نرمی،لیکن آج بھی کام شروع نہیں ہو سکا

کراچی(پی این آئی)حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی اور تعمیراتی صنعت کو ایس او پیز کو اپناتے ہوئے کھولنے کے احکامات کے باوجود کراچی میں اس شعبے میں کام کا آغاز نہیں ہوسکا۔ کراچی کی تعمیراتی صنعت شہر کی بہت بڑی صنعت ہے اور اس سے ایک بڑی آبادی کا روزگار وابستہ ہے۔اس صنعت

کے ہزاروں پروجیکٹس شہر میں چل رہے ہیں، لیکن کام شروع نہیں ہوسکا ہے۔ بلڈرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے بنائے گئے ایس او پیز کو بالکل ایسے ہی سندھ میں لاگو ہوجانا چاہیے۔تاہم اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں دیکھنے میں آئی ہے۔……….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close