چترال میں تین اور مریضوں میں کورونا کی تصدیق ، تعداد چار ہوگئی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال اب کرونا فری ضلع اب نہیں رہا۔ کل کے ایک کے بعدتین مزید مریضوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ کرونا کے مریضوں کی تعداد چار ہوگئی۔کو آرڈینٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق آج تین مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جبکہ تین مزید مریضوں کا ٹیسٹ مشکوک ہے ان کا ٹیسٹ دوبارہ کرانا ہے۔ ڈاکٹر

نثار نے تصدیق کی کہ اب تک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کرونا کے مریضوں کی تعداد چار ہوگئی جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے آئسولیشن یونٹ میں داخل کیا گیا ۔کرونا کے نئے مریضو ںکے نام شیر نواز ولد قدیر خان عمر 25 سال سکنہ بیرزین سکنہ گرم چشمہ، رحمت ولی ولد عزیز اللہ عمر 63 سال سکنہ چمرکن اور شمس الاکبر ولد عبد الغفور عمر 44 سال سکنہ چمرکن جبکہ ایک مریض شہاب الدین کی کل تصدیق ہوئی تھی ۔۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close