سندھ کے ضلع بدین میں مزدوروں کی سنی گئی، کورونا کے باعث بند 400 صنعتیں کھل گئیں، جشن کا سماں

کراچی(پی این آئی)بدین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 400 سے زائد چھوٹی صنعتیں بحال کردی گئیں۔ضلع میں دھان صاف کرنے والے کارخانوں میں کام شروع ہوگیا جبکہ ساحلی پٹی پر طویل عرصے بعد مچھلی اور جھینگے کا شکار بھی بحال ہوگیا ہے اور ماہی گیر سمندر میں مچھلی کے شکار کے لیے جانے لگے ہیں۔بدین

میں سروس اسٹیشن، اسپیئرپارٹس، ویلڈنگ کی دکانیں بھی کھل گئیں اور ریڑھی بان، گدھا گاڑی مزدور اور دیگر یومیہ اجرتی مزدور بھی کام پر جانے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں