بھارت نے پاکستانی شہریوں کو کورونا لگا کر بھیج دیا؟ 41 مسافروں میں سے دو خواتین کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہری جمعرات کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے جن میں سے 2 خواتین میں کورونا مثبت آنے کے بعد اٹاری امیگریشن کاؤنٹرز پر موجود تمام افراد اور ان کے اہلخانہ کو فوری طورپر قرنطینہ سینٹرز منتقل کردیا گیا ہے۔بھارت سے پاکستان آنے والے 41 شہریوں میں سے 2 خواتین کا

کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔کورونا کے یہ 2 کیسز سامنے آنے کے بعد اٹاری میں امیگریشن آفس میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیاگیا۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے 14 ہزار سے زائد کیسز ہیں اور تقریباً 500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے باعث حکومت نے 3 مئی تک طویل کرفیو نافذ کررکھا ہے۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close