مسلسل بارشیں، بہار کا موسم طویل ہو گیا، دنیا رنگ برنگی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم بہار اپریل کے اختتام تک رہ سکتا ہےجبکہ ماضی میں موسم سرما کے فوری بعد سخت گرمی کا آغاز ہوجاتا تھا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی کا موسم بہار ماضی کے مقابلے میں اب طویل ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے

مارچ کے تیسرے ہفتے سے گرمی شروع ہوجاتی تھی۔سردار سرفراز نے مزید کہا کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث موسم ماضی کے مقابلے بہتر رہ رہا ہے تاہم اپریل میں بھی2 سے3 دن ہی سخت گرمی پڑی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close