روزے تو ہوں گے، رمضان سستا بازار نہیں ہو گا، عام آدمی کے لئے پریشانی کی خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں صوبائی حکومت نے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت رمضان پیکج کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کے

پیش نظراس بار رمضان بچت بازار نہیں لگائےجائیں گے اور اس کی جگہ عوام کو براہِ راست نقد رقم ادا کی جائے گی۔وزیراعلیٰ نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ مالی امداد کا طریقہ کار اور دیگر امور جلد طےکیےجائیں اور رقم کی شفاف تقسیم کا نظام وضع کیاجائے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close