کہیں خوشی، کہیں غم، حکومت کے کنفیوز اعلان نے دکانداروں کے جذبات مجروح کر دیئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان اور 40 سے زائد صنعتوں اور شعبوں کو کھولنے کے احکامات کے بعد جہاں صوبے کے بیشتر کاروباری افراد خوش ہیں وہیں کاروباری افراد کی ایک بہت بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو حکومت سے نالاں دکھائی دیتی ہے۔ کئی کاروبار

حکومتی احکامات کے بعد کھل گئے ہیں جبکہ بعض لوگوں نے کاروباری فہرست میں نام نہ ہونے کے باوجود اپنی دکانیں کھول لی ہیں۔ خاص طور پر صوبائی دارالحکومت کے حجام دوہرے مخمصے کا شکار ہیں۔ اس کی بڑی وجہ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس میں حجام کی دکانیں کھولنے کا اعلان تھا جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری فہرست میں بڑھئی، الیکڑیشن، درزی اور پلمبروں کو تو دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی البتہ حجاموں کے لیے یہ رعایت نہیں رکھی گئی۔ لیکن بہت سے حجاموں نے خود ہی اپنی دکانیں کھول لی ہیں ۔۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close