پشاور (پی این آئی)پشاور میں کورونا وائرس سے بیمار کرکٹر ظفر سرفراز انتقال کر گئے، 52 برس کے ظفر سرفراز لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل تھے۔اسپتال حکام کے مطابق ظفر سرفراز میں 6 روزقبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد ان کا علاج جاری تھا اور وہ تین دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھے۔اسپورٹس
ایسوسی رائٹرز ایسوسی ایشن کے پی کے مطابق ظفر سرفراز پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر رہے ہیں۔صدر ایسوسی ایشن اعجاز نے بتایا کہ ظفر سرفراز نے پشاور کی جانب سے فرسٹ کلاس میچوں میں حصہ لیا تھا۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں