کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام صوبوں کے دارالحکومتوں میں لایا جائے گا۔وزیر اعظم کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد بیرون ممالک مقیم ہیں اور ان

میں سے اکثر پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہم نے ان لوگوں کوواپس بھی لانا ہے اور 21 کروڑ لوگوں کے تحفظ کا بھی خیال رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے ایک ہفتے کا منصوبہ بنایا گیا تھا جس کے تحت باہر سے فلائٹس آنی تھیں، پہلے ہفتے میں فلائٹس اسلام آباد آئیں، اس سے ہم نے بہت کچھ سیکھا اور سسٹم میں تبدیلیاں کی گئیں جس کے بعد باقی صوبوں کے ایئر پورٹس پر بھی فلائٹس آئیں گی۔ قرنطینہ اور ٹیسٹنگ کا ایسا نظام بنایا ہے کہ جو پاکستانی اپنے ملک آنا چاہتے ہیں وہ آبھی سکیں اور خطرہ بھی پیدا نہ ہو، اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، اگلے ہفتے دوسرے ایئر پورٹس پر بھی پاکستانی آسکیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں