برائے مہربانی لوگو اپنے حقائق کو درست رکھو، زراعت کی ٹاسک فورس کی چئیرمین شپ سے ہٹانے پر جہانگیر ترین کا حیران کن ردِ عمل آگیا، خبر کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے خود کو ٹاسک فورس برائے زراعت کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا۔جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ” ہیلو ہیلو، یہ خبر دی جارہی ہے کہ مجھے زراعت کی ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹادیا گیا ہے ۔میں کبھی

بھی کسی ٹاسک فورس کا چیئرمین نہیں رہا۔ کیا کوئی بطور چیئرمین میری تقرری کا نوٹیفکیشن دکھاسکتا ہے؟ برائے مہربانی لوگو اپنے حقائق کو درست رکھو۔”خیال رہے کہ پنجاب حکومت کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا تھا کہ جہانگیر خان ترین کو وزیر اعظم کی زراعت کے اوپر قائم کی گئی ٹاسک فورس کی سربراہی سے ہٹادیا گیا ہے۔ انہیں شوگر انکوائری رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ برائے مہربانی لوگو اپنے حقائق کو درست رکھو، زراعت کی ٹاسک فورس کی چئیرمین شپ سے ہٹانے پر جہانگیر ترین کا حیران کن ردِ عمل آگیا، خبر کی تردید کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close