مولانا طارق جمیل کے بہنوئی انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون

اسلام آباد(پی این آئی)خاندانی ذرائع کے مطابق نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز انتقال کر گئے۔میاں سرفراز کی عمر 86سال تھی اور ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے پڑھائی۔مولانا طارق جمیل نے اپنے بہنوئی کی نماز جنازہ مدرسہ الحسنین رئیس آباد تلمبہ میں پڑھائی۔میاں سرفراز کے انتقال

پر مولانا فضل رحیم، مولانا اسعد عبید، مولانا یوسف خان، مولانا زبیر حسن اور مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی نے مولانا طارق جمیل سے اظہار تعزیت کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں