گلستان سوسائٹی میں 9 افراد میں کورونا کا شبہ پوری گلی سیل ،پولیس کی نفری تعینات

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی سے میں ایک ہی گلی میں 9 افراد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد متا ثرہ گلی کو سیل کرکے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔گلی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کے بعد پولیس نے گلی کے داخلی و خارجی راستے کو بند کردیا ہے جب کہ علاقے میں

گشت بڑھا دیا گیا ہے اور قریبی علاقوں میں بھی باہر نکلنے والے افراد کو واپس گھروں میں جانے کی ہدایت کی جارہی ہیں۔اس کے علاوہ انتظامیہ نے متاثرہ گلی میں فوری طور پر اسپرے شروع کردیا ہے۔واضح رہے کہ سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی ہے جس میں سب سے زیادہ کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے اور صوبے بھر میں اب تک سب سے زیادہ ہلاکتیں بھی شہر قائد میں ہی سامنے آئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں