ڈاکٹرز کو دہشت گردوں کی طرح مارا گیا ،حکومت سنگدل ہے ہمارے 150 ڈاکٹرز، نرسز گرفتار ہیں،ینگ ڈاکٹرز کی پریس کانفرنس

کوئٹہ(پی این آئی) ڈاکٹرز کو دہشت گردوں کی طرح مارا گیا ہے، حکومت بے حس ہے، عوام کی فکر ہے نہ ہیلتھ سروس کی۔کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران کہا گیا ہے کہ ہم حفاظتی سامان کا مطالبہ کریں تو ڈنڈے مارےجاتے ہیں جبکہ ہمارے 150 ڈاکٹرز، نرسز گرفتار ہیں۔ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ

اگر یہی سروسز کا صلہ ہے تو تمام سروسز کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز کا مزید کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے گئےتھے انہوں نےشروعات ہی ڈنڈوں سے کی، اب ہم مذاکرات کے لیے بھی تیار نہیں تمام سروسز واپس لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں