لاہور(پی این آئی)شہر اور گردونواح میں دودن سے موسم کچھ گرم ہوگیا تھا اور گاڑیوں میں ایئرکنڈیشنڈ اور کسی حد تک گھروں میں پنکھے چلنا بھی شروع گئے تھے۔لاہور میں تیز ہوا اور ہلکی بارش نے موسم کو رنگین بنا دیا، تاہم بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی آ گئی۔اتوار کی سہ پہراُفق پر اچانک سیاہ
بادل چھاگئے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔تیز ہوا کے بعد گرج چمک کے ساتھ بادل پانی کے قطروں کی صورت میں زمین پر اُتر آئے۔ہوا اور بارش سے گرمی میں کمی ہوئی اور موسم خوشگوار ہوگیا، لاک ڈاؤن کی وجہ سے زندہ دلان لاہور نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھروں میں ہی موسم کو انجوائے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں