سرکاری ٹی وی وسائل پیدا کرنے میں ناکام، عوام کو مزید نچوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری ٹی وی کے لیے حکومت نے عوام کی جیب پر 21 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی کے بلوں میں اب سرکاری ٹی وی کے لیے زبردستی 100 روپے لگ کر آئیں گے۔کوئی سرکاری ٹی وی دیکھے نہ دیکھے، 35 روپے زبردستی بھرتا ہے۔ اب یہ زبردستی کے پیسے 100

روپے کردیئے گئے۔حکومت اے پی این ایس اور پی بی اے کے 6 ارب روپے پر ٹس سے مس نہیں ہورہی، عوام سے سالانہ زبردستی ساڑھے سات ارب روپے کھینچنے والے سرکاری ٹی وی کو اب 21 ارب روپے سال کے ملیں گے، جبکہ پرائیوٹ اشتہارات کی کمائی اس سے ہٹ کر ہوگی۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں