اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لاک ڈائون کے مضمرات روکنے کیلئے زرعی شعبے کوکھلارکھا،اب ملک میں تعمیراتی شعبے کوبھی کھول رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے تعلیمی ادارے،شاپنگ مالز
اور عوامی اجتماعات کے مقامات بند کردیئے ہیں،انہوں نے کہاکہ لاک ڈاؤن کے مضمرات روکنے کیلئے زرعی شعبے کوکھلارکھا،اب ملک میں تعمیراتی شعبے کوبھی کھول رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ برصغیر میں غربت کی شرح زیادہ ہے،ہم نے غربت کو مدنظر رکھ کرکورونا کے پھیلاؤ کو روکناہے ،لاک ڈاؤن اور غربت کے درمیان توازن سے چل رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ لاک ڈاؤن کے ساتھ نہیں چاہتے کہ لوگ بھوک سے مر جائیں،کوشش کررہے ہیں کورونا کی وجہ سے معیشت گر نہ جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں