اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی اداروں کی بندش، وفاقی وزارت تعلیم نے ایجوکیشنل ٹرانسمیشن کے ذریعے آن لائن کلاسز شروع کرنے کیلیے حکمت عملی تیار کر لی۔پی ٹی وی سے 10 گھنٹے کا ایئر ٹائم لینے کا فیصلہ، پی ٹی وی ایک چینل پر آئن لائن تعلیم کیلئے دس گھنٹے مختص کرے گا، اردو، انگریزی، ریاضی اور
اسلامیات سمیت سائنس مضامین کی تعلیم آن ائیر/آن لائن دی جائے گی۔وزارت تعلیم کی ٹیکنیکل ایڈوائزر عنبرین عارف کا کہنا ہے 13 اپریل سے پہلے کوشش ہو گی کہ ٹی وی چینل شروع کر دیا جائے، نصابی کتب کی بجائے سٹینڈرڈ لرننگ آبجیکٹو (ایس ایل او)کے تحت آن لائن تعلیم دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے کرونا وباء کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد آن لائن ایجوکیشن کا فیصلہ کیا جس کے تحت پی ٹی وی پر نصاب کے مطابق لیکچرز تیار کر کے آن ائیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں