اسلام آباد(پی این آئی)ملک گیر لاک ڈاون کی وجہ سے بجلی کی طلب معمول کے مقابلے میں 20 سے 25 فیصد کم ہوگئی۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع نے بتایا کہ اس وقت ملک میں بجلی کی طلب 9 ہزار 524 میگاواٹ ہے، کورونا وائرس کے بعد کی صورتحال سے بجلی کی طلب کم ہوئی۔گزشتہ سال ان دنوں میں بجلی کی طلب
ساڑھے 12 ہزار میگا واٹ سے 13 ہزار میگا واٹ تھی، اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے ان دنوں بجلی کی طلب تقریباً 3ہزار میگاواٹ کم ہے۔ذرائع کے مطابق ان دنوں بجلی کی طلب کا تخمینہ 12500 سے 13000 ہزار میگاواٹ تک لگایا گیا تھا تاہم صنعتوں کی بندش سے 2500 سے 3 ہزار میگاواٹ تک بجلی طلب گرگئی۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں