سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق پولیس افسران کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

(پی این آئی)آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق پولیس افسران کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔آئی جی سندھ مشتاق مہر نے پولیس افسران کو لاک ڈاؤن سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اسے نہ

روکا جائے، گڈز کی ترسیل میں شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ ہائی وے پر پیٹرول پمز بند نہیں کروائے جائیں جبکہ چائے خانے نہیں کھلنے چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ناکوں پر موجود اہکار شہریوں کو زبرستی ماسک پہننے کا نہ کہیں اور ناکے پر موجود ڈیوٹی سر انجام دیتے پولیس افسران و اہلکار کورونا وائرس سے اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے 3 سے 4 فٹ کے فاصلے پر کھڑے ہوں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close