آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید2کیس سامنے آگئے

میرپور(پی این آئی)میرپور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید2کیس سامنے آگئے جس کے بعد کورونا کیسز کے تعداد4 ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 4 ہو گئی،ڈپٹی کمشنر میرپور نے کہاہے کہ چند روز قبل

برطانیہ سے آنے والے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، کورونا وائرس کے مریض کے والدین کے ٹیسٹ بھی مثبت آگئے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں