سندھ میں لاک ڈاؤن کے اوقات کار مزید سخت کرنے پر ڈیری فارمرز کا ردعمل

کراچی(پی این آئی)سندھ میں لاک ڈاؤن کے اوقات کار مزید سخت کرنے پر ڈیری فارمرز کا کہنا ہے دودھ کی دکانوں کا وقت لاک ڈاؤن کے دوران 5 بجے سے بڑھایا جائے ورنہ سپلائی متاثر ہوگی۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ باڑوں سے دودھ 5 بجے دکانوں کے لئے روانہ ہوتا ہے جسے پہنچنے میں7 سے 8 بج جاتے ہیں۔انہوں

نے کہا کہ اگر دودھ کی دکانوں کا وقت لاک ڈائون کے دوران 5 بجے سے نہیں بڑھایا گیا تو دودھ سپلائی متاثر ہوگی اور ڈیری فارمرز کو بھی شدید نقصان ہوگا۔واضح رہے کہ سندھ حکومت کے گزشتہ روز جاری کیے گئے نئے احکامات کے مطابق سندھ میں لاک ڈاون مزید سخت کردیا گیا ہے جس کے بعد آج سے شام 5 بجے سےاگلے دن صبح 8 بجے تک تمام کاروبار بند رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close