ایئر پورٹ پر متعین ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کا خدشہ

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر متعین ایف آئی اے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ملک میں 1200کورونا کیس کنفرم، 9 اموات،21 صحتیابوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حکام نے باچا خان ایئر پورٹ پر ڈیوٹی پر مامور ایف آئی اے

اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہےکہ مذکورہ کورونا سے متاثرہ ایف آئی اے اہلکار نے مردان میں جاں بحق ہونے والے معتمر کو اٹینڈ کیا تھا۔ایف آئی اے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر ایف آئی اے کے مزید 14 اہلکاروں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close