مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزی جاری, 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ایڈوائزی جاری کردی۔پنجاب حکومت کے اعلامیے کے مطابق تمام مساجد میں 3 سے 5 لوگ نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ ادا کریں گے۔ خطیب، امام مسجد، موذن اورکیئر ٹیکر نماز ادا کریں گے جب کہ لوگ گھروں میں نمازیں ادا کریں تاکہ وبا سے محفوظ رہ سکیں ۔اعلامیے کے مطابق حکومت پنجاب نے طبی ماہرین کی ہدایات کی روشنی می

اٹھایا۔واضح رہےکہ سندھ حکومت نے بھی صوبے بھر میں 27 مارچ سے 4 اپریل تک باجماعت نماز اور نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ تین افراد وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close