اسلام آباد(پی این آئی ) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کر دیا،چین آئسولیشن کے لیے ایک عارضی ہسپتال بنانے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ چینی سفارخانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان کو کوروناوائرس سےلڑنےمیں مدد کے
لیے طبی ماہرین بھیجے گا۔چینی نائب وزیر صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وبا پھیلنے کے فوری بعد روک تھام سے متعلق معلومات شیئر کیں، چین نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پاکستان کواپنے تجربے سے متعلق بتایا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو طبی سامان کی فراہمی کی تیاری کررہے ہیں، چینی کمپنیاں وبا کےخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کر رہی ہیں۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں