بنکوں نے بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے کیلئے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر بجلی اور گیس کے بلوں کے حوالے سے وضع کی جانیوالی پالیسی کے باعث بجلی اور گیس کے بل وصول کرنے والے بنکوں نے متنازعہ پالیسی اختیار کرلی ہے۔جس کے باعث بل جمع کروانے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا

سامنا ہے۔ اس حوالے سے سونہری بنک، حبیب بنک، یونائیٹڈ بنک، فیصل بنک سمیت دیگر نجی بنکوں نے بجلی کے صارفین سے بلوں کی وصولی بند کردی۔ صارفین کو کہنا شروع کردیا ہے کہ وزیراعظم نے ان کے بجلی کے بل معاف کردئیے ہیں جبکہ دوسری طرف نیشنل بنک، پنجاب بنک اور ایم سی بی نے بلوں کی وصولی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close