کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پیمرانے صحافیوں کو اہم ترین ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر صحافیوں کو ہسپتالوں، آسولیشن وارڈز اور قرنطینہ سے رپورٹنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں تشویشناک صورتحال کے دوران میڈیا

کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا کہ میڈیا ہاؤسز کی قومی ذمہ داری سمجھتے ہوئے کورونا وائرس سے آگاہی قابل تحسین ہے۔اعلامیہ میں صحافیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ موجودہ حالات میں ہسپتالوں، آئیسولیشن وارڈز اور قرنطینہ سے رپورٹنگ نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے کی صورت میں وائرس لگ سکتا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close